گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگانے والا لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)چار روز قبل گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگانے والا لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ہسپتال میں دم توڑ گیا بتایا گیا ہے کہ۔۔۔
لدھیوالہ کے محلہ نئی آبادی کے رہائشی احمد کا اپنے گھر میں جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر محمد احمد نے خود کو آ گ لگا لی آگ بجھاتے ہوئے اس کی دو بہنیں بھی جھلس گئیں تھیں زخمی محمد احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا-