ایڈیشنل سیشن جج طارق بشیر کے والد انتقال کر گئے ،سپرد خاک

ایڈیشنل سیشن جج طارق بشیر کے  والد انتقال کر گئے ،سپرد خاک

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ طارق بشیر چوہدری کے والد حاجی بشیر انتقال کر گئے ۔

 مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں نارووال کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔ گیا ۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ طاہر ندیم ، ایڈیشنل سیشن جج ملک نثار سمیت ریجن بھر سے دیگر جوڈیشل افسروں، بار عہدیدارام وکلا سٹاف اور مختلف شعبہ ہاِئے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ حاجی بشیر کافی عرصہ سے بیمار اور زیر علاج تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں