وزیرآباد :نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی

وزیرآباد :نوجوان نے زہریلی  گولیاں نگل کر خودکشی کر لی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی۔

وزیرآباد کے رہائشی 28سالہ نوجوان افضل ولد ناصر نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیر ہونے پر ہسپتال لیجاتے ہوئے دم توڑ گیا،ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش کوورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں