کانسٹیبل غلام مرتضیٰ چیمہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

 کانسٹیبل غلام مرتضیٰ چیمہ کے  اعزاز میں الوداعی تقریب

راہوالی (نمائندہ دنیا )مدت ملازمت پوری ہونے پر تھانہ کینٹ میں تعینات کانسٹیبل غلام مرتضیٰ چیمہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام ،ایس پی سول لائن ایم عمران ،

ڈی ایس سرکل کینٹ سرفراز رانجھا ،ایس ایچ او کینٹ زبیر سیال سمیت سب انسپکٹر منور ،سب انسپکٹر لیاقت صادق رندھاوا ،سب انسپکٹر رانا منظور ،سب انسپکٹر رضا رحمن،سب انسپکٹر خاور منج، اے ایس آئی علی نواز چیمہ ،اے ایس آئی مبشر فاروق ،اے ایس آئی نواز ،اے ایس آئی جاوید بٹ ،اے ایس آئی شہباز نت ،اے ایس آئی عرفان ،محرر اے ایس آئی اشرف نائب محرران بشیر ، عدنان ،ملک اختر ،مدثر ،کمپیوٹر آپریٹرزرضوان پرویز ،فہد عبداﷲ ، فیصل ، ہارون مرزا ،زوہیب اسلم ،عفیفہ حبیب ودیگرنے شرکت کی ۔عملہ نے انہیں اور تحائف پیش کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں