ناجائزاسلحہ کاملزم پکڑ اگیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر)ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت موضع نند پور کے رہائشی ملزم خادم کو گرفتار کرکے اس سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت موضع نند پور کے رہائشی ملزم خادم کو گرفتار کرکے اس سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔