بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سمبڑیال کے علاقہ چک بھاگا میں بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے صارف بابر حسین کیخلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کرکہ اس کیخلاف تفتیش شروع کردی۔
سمبڑیال کے علاقہ چک بھاگا میں بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے صارف بابر حسین کیخلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کرکہ اس کیخلاف تفتیش شروع کردی۔