پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) معرکہ حق میں پاکستانی فوج نے تین گنا بڑی فوج کو چند گھنٹوں میں ناکوں چنے چبوادیئے ۔
ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر ارشاد اللہ سندھو نے پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی گوجرانوالہ ضلع و سٹی کے زیر اہتمام بلاول بھٹو زرداری اینڈ پاک فوج اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے کیا ۔ بائو ایوب مہر امیدوار قومی اسمبلی این اے 78 طارق محمود مغل اعجاز چشتی ملک وقاص شریز مہر رضوان لقمان مہر احسان اللہ ھاشمی و دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا ۔