DCCکااجلاس،معرکۂ حق کی سالگرہ پر تقریبات کاانتظامی جائزہ

DCCکااجلاس،معرکۂ حق کی  سالگرہ پر تقریبات کاانتظامی جائزہ

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ تقریبات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) کا اجلاس چیئرمین ڈی سی سی و رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرصدارت ہوا۔

ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ودیگرنے شرکت کی۔ ضلع گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم الشان فتح کو شایانِ شان منانے کیلئے مختلف پروگرامز، ریلیوں، قومی پرچموں، برینڈنگ سے شہر کی سجاوٹ، شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں