طالبعلم سے مبینہ بدفعلی ،امام مسجد گرفتار

 طالبعلم سے مبینہ بدفعلی ،امام مسجد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سمبڑیال کے امام مسجد نے طالبعلم سے مبینہ بد فعلی کر ڈالی۔ ملزم قاری صابرسکنہ ڈیرہ غازی خاں موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، ایس ایچ او سر مد فیاض نے انسپکٹر افتخار کی سربراہی میں ٹیم تشکیل جس نے قلیل وقت میں جدیدٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں