رورل ہیلتھ سنٹر مسمار کرنے کا فیصلہ

رورل ہیلتھ سنٹر مسمار کرنے کا فیصلہ

لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی )محکمہ صحت کا رورل ہیلتھ سنٹر لدھیوالہ وڑائچ کی عمارت کو تعمیر کے 10بعدہی مسمار کرنے کا فیصلہ ،

سامان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ اسحاق کی   منتقل، عملے کو قاضی کوٹ کی ڈسپنسری میں بھیج دیا گیا    علاج کی سہولیات سے محروم ہونے پرمتاثرہ شہریوں نے وزیر صحت سے فیصلے پر نظرثانی کامطالبہ کیاہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں