معرکہ حق بنیان مرصوص کی کامیابی پر کامونکے میں ریلی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )معرکہ حق بنیان مرصوص کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر کامونکے میں جی ٹی روڈ پر ریلی نکالی گئی
جس کی قیادت ایم پی اے چودھری اختر علی خاں اور ایم این اے ذوالفقار بھنڈر نے کی۔ ریلی میں سینکڑوں شہریوں، تاجروں نے بھرپور شرکت کی۔