جامکے چٹھہ:گندم کی باقیات کو آ گ لگانے سے ما حولیاتی آ لودگی میں اضافہ
جامکے چٹھہ(نامہ نگار)گندم کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہورہاہے ۔
ضلع وزیرآباد اور گردونواح میں انتظامیہ کی جانب سے پابندی اور آگاہی مہم کے باوجود متعدد مقامات پر کھیتوں میں آگ لگا کر فصل کی باقیات تلف کی جارہی ہیں ۔علاقہ مکینوں کے مطابق دھواں اٹھنے سے سانس، آنکھوں اور گلے کی بیماریوں اورالرجی ،دمہ کھانسی،چیسٹ انفیکشن میں اضافہ ہورہا ہے ۔