ڈسکہ :ڈاکوئوں نے 2 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ :ڈاکوئوں نے 2 لاکھ  روپے اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ ، ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) مختلف وارداتوں میں شہری رقم ، فون اور موٹر سائیکل سے محروم ہوگئے ۔

 راجہ گھمان کے قریب 3 ڈاکو رفاقت سے 2لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ،بھلووالی میں سہیل اسلم کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں