راہوالی:نوجوان کی کمسن بچی سے نا زیبا حرکات ، مقدمہ درج
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )علامہ اقبال ٹاؤن نوجوان کی 6سالہ بچی سے نازیبا حرکات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اویس کی بیٹی بچوں کیساتھ چھت پر کھیل رہی تھی ،سب بچے چلے گئے تو نیچے والے فلیٹ میں مقیم مجاہد نے بچی سے نازیبا حرکات کیں ، بچی کے شور پر ملزم فرار ہو گیا ۔