ڈاکوئوں نے 2بھائیوں کو لوٹ لیا

ڈاکوئوں نے 2بھائیوں کو لوٹ لیا

موترہ(نامہ نگار )ڈاکوؤں نے دو بھائیوں کو لوٹ لیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ پرائم سٹی کا انور اپنے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ڈاکو ؤں نے روک لیا ، ڈیڑھ لاکھ روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ۔

ڈاکوؤں نے دو بھائیوں کو لوٹ لیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ پرائم سٹی کا انور اپنے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ڈاکو ؤں نے روک لیا ، ڈیڑھ لاکھ روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں