نا جائز اسلحہ بردارگرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے ایک شخص کوناجائز اسلحہ سمیت قابو کرلیا۔پولیس نے مین روڈ نج سکول کے باہر سے حمزہ سکنہ بھورٰ کو ناجائز اسلحہ12بور بندو سمیت قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس نے ایک شخص کوناجائز اسلحہ سمیت قابو کرلیا۔پولیس نے مین روڈ نج سکول کے باہر سے حمزہ سکنہ بھورٰ کو ناجائز اسلحہ12بور بندو سمیت قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔