واسا میں افسران کے تقرر و تبادلے

واسا میں افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) واسا میں افسران کے تقرر و تبادلے ،سرکاری امور میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر گلبرگ واسا کو معطل کر دیا گیا۔

ڈائریکٹر گلبرگ واسا امجد علی کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کا حکم،ڈائریکٹر عثمان بابر کو ڈائریکٹر واسا گلبرگ تعینات کر دیا گیا،ایم ڈی واسا کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں