کامونکے :لڑکے نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پندرہ سالہ لڑکے نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
پُرانی آبادی کی چھ سالہ(م) گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ محلہ دار حامد نے مبینہ طور پر زیر تعمیر مکان میں لیجاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔سٹی پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر کارروائی شروع کردی ۔