کامونکے :کام کے دوران چھت سے گر کر محنت کش جاں بحق

کامونکے :کام کے دوران چھت  سے گر کر محنت کش جاں بحق

کامونکے (تحصیل رپورٹر )کام کے دوران چھت سے گر کر محنت کش جاں بحق ہوگیا۔

 بتایا گیا ہے کہ حبیب پورہ کا 32سالہ عدیل گزشتہ رات دیوان روڈ پر واقع ایک چھت پر ویلڈنگ کا کام کررہا تھا کہ اچانک پاؤں پھسلنے کے باعث گر کر شدید زخمی ہوگیا ،تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں