سی ای او جی ڈبلیو ایم سی کا مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )سی ای او جی ڈبلیو ایم سی/ایم ڈی ستھرا پنجاب عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسل 31 کے مختلف علاقوں بٹرانوالی، گاگے والی اور نظام پور جبکہ یونین کونسل 13کے علاقوں فضل ٹاؤن، رتہ باجوہ، بٹ کالونی اور گلزار کالونی کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران صفائی ستھرائی کے انتظامات، عملہ کی حاضری، ویسٹ کلیکشن، ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن اور فیلڈ ورک کا جائزہ لیا گیا۔