دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پردو افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی درخواست پر بجلی چوری پر منڈیالہ پونائچ کے جمیل اور موضع قادیاں کے عارف کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پردو افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی درخواست پر بجلی چوری پر منڈیالہ پونائچ کے جمیل اور موضع قادیاں کے عارف کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔