نامعلوم افراد نے دوشیزہ اغواکرلی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)محلہ دارالسلام سمبڑیال کی رہائشی طاہرہ برکت کی 21سالہ بیٹی گھر سے فیکٹری کام کرنے گئی واپس نہ آئی جسے نامعلوم افراد ورغلاکر حرام کاری کی نیت سے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
محلہ دارالسلام سمبڑیال کی رہائشی طاہرہ برکت کی 21سالہ بیٹی گھر سے فیکٹری کام کرنے گئی واپس نہ آئی جسے نامعلوم افراد ورغلاکر حرام کاری کی نیت سے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔