ٹریفک حادثات میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ٹریفک حادثات میں متعددافراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ٹبہ محمد نگر کا ستائیس سالہ قدیر موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر حادثات میں65 سالہ خادم، ستائیس سالہ سمیرا، چھبیس سالہ شاہنواز اور بیس سالہ حمزہ شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔