دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار)دو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی،گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر خضرت حیات سکنہ ارتالی ورکاں اورطلحہ سکنہ ماڑی بھنڈراں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

دو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی،گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر خضرت حیات سکنہ ارتالی ورکاں اورطلحہ سکنہ ماڑی بھنڈراں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں