سہیل قادر چیمہ ایم ڈی تعینات
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)ایم ڈی بلال فیروز جوئیہ کو تبدیل کرکے انکی جگہ سہیل قادر چیمہ کو ایم ڈی واسا تعینات کردیا گیا۔ بلال فیروز کو گریڈ 19میں ترقی مل گئی ۔وہ بطور ایم ڈی واسا دن رات متحرک رہے ۔
ایم ڈی بلال فیروز جوئیہ کو تبدیل کرکے انکی جگہ سہیل قادر چیمہ کو ایم ڈی واسا تعینات کردیا گیا۔ بلال فیروز کو گریڈ 19میں ترقی مل گئی ۔وہ بطور ایم ڈی واسا دن رات متحرک رہے ۔