ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ میں روڈ سیفٹی سیمینار
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کاگورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی گوجرانوالہ میں روڈ سیفٹی سیمینار ،سیکٹر کمانڈر عاطف چودھری، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیرا فراز ودیگرنے آگاہی لیکچردیئے ۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کاگورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی گوجرانوالہ میں روڈ سیفٹی سیمینار ،سیکٹر کمانڈر عاطف چودھری، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیرا فراز ودیگرنے آگاہی لیکچردیئے ۔