احمد بخش تارڑ کاحج سے واپسی پر والہانہ استقبال ،مبارکباد

 احمد بخش تارڑ کاحج سے واپسی  پر والہانہ استقبال ،مبارکباد

حافظ آباد(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)ضلع کی معروف سیاسی شخصیت احمد بخش تارڑ حج کی سعادت کے بعد وطن واپس لوٹ آئے ۔

رسولپور تارڑ پہنچنے پر انکا علاقہ مکینوں اور معززشخصیات نے والہانہ استقبال کیا۔ سابق وائس چیئرمین سولنگیں کھرل رائے ولیدخاں کھرل، صدر ڈسٹرکٹ پریس چودھری امتیاز تاج، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے ضلعی صدر حافظ عبدالقدیر چودھری،ڈسٹرکٹ بار کے صدر مبشرعزیزگجر، معظم علی ، ارشد سپرنٹنڈنٹ، عوامی محاذ کے ضلعی صدر رانا خالد محمود، لیگی راہنما پرویز رشید اور حافظ ریاست نے ان سے ملاقات کرکے حج کی سعادت پر مبارکبا د دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں