ٹریفک حادثات میں متعددافراد شدید زخمی

ٹریفک حادثات میں  متعددافراد شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )ٹریفک حادثات میں متعددافراد شدید زخمی ہوگئے ۔ بلال پارک کا 24 سالہ شعیب موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔

دیگر حادثات میں فیصل ٹاؤن کا چالیس سالہ اقبال، ہڑڑ روڈ کی حمیداں، مریدکے کا پینتالیس سالہ شفقت، سلامت پورہ کا وقار، گوجرانوالہ کی صائمہ اور جی ٹی روڈ کا ذیشان شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں