کٹلری انسٹیٹیوٹ بحالی‘ 5ارب مختص کرنے پر وزیراعلیٰ ودیگرکومبارکباد
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب کے بجٹ میں کٹلری اینڈ ہینڈ ٹول آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج سمال انڈسٹریل اسٹیٹ وزیرآباد کی آبادکاری کٹلری انسٹیٹیوٹ کی بحالی ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن بلاسود مالی معاونت اور مائیکرو و سمال انٹرپرائزز کی ترقی کیلئے 5 ارب سے زائد خصوصی وسائل مختص کیے جانے پر ایم ڈی پاک کٹلری کنسورشیم وزیرآباد خالد مغل، چیئرمین کٹلری ایسوسی ایشن وزیرآباد جمال بھٹہ،سینئر وائس چیئرمین حبیب اللہ چوہدری،چیئرپرسن کٹلری سیکٹورل کونسل وزیرآباد مہر شکیل اعظم سمیت ضلع بھر کے کاروباری افرادنے وزیراعلیٰ مریم نواز، صوبائی وزیر صنعت و سرمایہ کاری چوہدری شافع حسین،سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب، عمر مسعود ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز ،مبین الٰہی اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہا پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ سٹی آف کٹلری وزیرآباد کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی ترقی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کیا ہے ۔
پنجاب کے بجٹ میں کٹلری اینڈ ہینڈ ٹول آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج سمال انڈسٹریل اسٹیٹ وزیرآباد کی آبادکاری کٹلری انسٹیٹیوٹ کی بحالی ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن بلاسود مالی معاونت اور مائیکرو و سمال انٹرپرائزز کی ترقی کیلئے 5 ارب سے زائد خصوصی وسائل مختص کیے جانے پر ایم ڈی پاک کٹلری کنسورشیم وزیرآباد خالد مغل، چیئرمین کٹلری ایسوسی ایشن وزیرآباد جمال بھٹہ،سینئر وائس چیئرمین حبیب اللہ چوہدری،چیئرپرسن کٹلری سیکٹورل کونسل وزیرآباد مہر شکیل اعظم سمیت ضلع بھر کے کاروباری افرادنے وزیراعلیٰ مریم نواز، صوبائی وزیر صنعت و سرمایہ کاری چوہدری شافع حسین،سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب، عمر مسعود ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز ،مبین الٰہی اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہا پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ سٹی آف کٹلری وزیرآباد کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی ترقی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کیا ہے ۔