بجلی چور ی کرنے والے صارف کیخلاف مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی او اصغر نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے موضع بیگووالہ میں چھاپہ مارکر بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے صارف امجد کیخلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کروادیا ۔
سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی او اصغر نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے موضع بیگووالہ میں چھاپہ مارکر بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے صارف امجد کیخلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کروادیا ۔