11الیکٹرک بسیں گجرات پہنچ گئیں
گجرات (نامہ نگار )ڈی سی گجرات نورالعین کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، 11الیکٹرک بسیں گجرات پہنچ گئیں،
کل 28الیکٹرک بسیں گجرات کی سڑکوں پر رواں دواں ہونگی لیکن اب فوری ڈی سی گجرات نورالعین کی کوششوں سے پنجاب حکومت نے 11الیکٹرک بسیں گجرات پہنچا دی ہیں جو افتتاح کے بعد گجرات کی سڑکوں پر رواں دواں ہونگی۔