نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر گوجرانوالہ کا شہروز موڑ ایمن آباد کے نزدیک شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں ٹبہ محمد نگر کی 30سالہ فوزیہ، سادھوکی کا 28 سالہ عمران، تتلے عالی روڈ کا احتشام زخمی ہوگئے۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر گوجرانوالہ کا شہروز موڑ ایمن آباد کے نزدیک شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں ٹبہ محمد نگر کی 30سالہ فوزیہ، سادھوکی کا 28 سالہ عمران، تتلے عالی روڈ کا احتشام زخمی ہوگئے۔