مولانا سعید خاں کی وفات پر اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی جا نب سے مولانا محمد سعید خاں کی وفات اور سر طاہر علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاگیا۔
گورنمنٹ مسلم عوامی ہائی سکول سمبڑیال اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ممبران اور شہریوں محمد افضل بھٹی، اکبر گھمن، سعید احمد دانش، احسن گھمن مر حو مین کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔