منڈیکی گورائیہ:ماں بیٹوں کو دھمکیاں دینے پر 4افرا دکیخلاف مقدمہ

 منڈیکی گورائیہ:ماں بیٹوں کو دھمکیاں  دینے پر 4افرا دکیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ماں اور بیٹوں کو دھمکیاں دینے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔موضع ڈھولیوالی کے ظہیر نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے بھائی اور والدہ کے ہمراہ ڈیرہ پرموجودتھاکہ اسی دوران فیض ’علی رضا’ناصر اور شعیب آگئے اور دھمکیاں دیناشروع کرد یں۔

ماں اور بیٹوں کو دھمکیاں دینے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔موضع ڈھولیوالی کے ظہیر نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے بھائی اور والدہ کے ہمراہ ڈیرہ پرموجودتھاکہ اسی دوران فیض ’علی رضا’ناصر اور شعیب آگئے اور دھمکیاں دیناشروع کرد یں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں