لالہ موسیٰ:مکان مسماری کے دوران دیوار گرنے سے نوجوان جاں بحق

  لالہ موسیٰ:مکان مسماری کے دوران  دیوار گرنے سے نوجوان جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )گھر کی دیوار گراتے لا پروائی کے با عث نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔

گجرات کے نواحی گاؤں ککرالی میں اعظم چشتی کا جواں سالہ بیٹا محمد علی کام کے دوران گھر مسمار کررہاتھاکہ اچانک دیوار اس کے اوپر آگری اور وہ ملبے تلے دب کر دم توڑ گیا،نوجوان کی موت پر پورے علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں