راہوالی:میکے آئی خاتون کے گھر سے موبائل فون چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا )میکے آئی خاتون کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا ۔سیالکوٹ کے رہائشی سبحان توحید کی بیوی اپنے میکے گھر ترگڑی روڈ راہوالی آئی ہوئی تھی کہ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوکر موبائل فون مالیتی 15ہزار کا چرا کر لے گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
میکے آئی خاتون کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا ۔سیالکوٹ کے رہائشی سبحان توحید کی بیوی اپنے میکے گھر ترگڑی روڈ راہوالی آئی ہوئی تھی کہ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوکر موبائل فون مالیتی 15ہزار کا چرا کر لے گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔