منہاج القران سیالکوٹ کے زیر اہتمام شہادت پیغام امام حسین ؓکانفرنس
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا تحریک منہاج القران سیالکوٹ کے زیر اہتمام شہادت پیغام امام حسین ؓکانفرنس منعقد کی گئی۔
پروفیسر علامہ منیر حسین قادری نے خصوصی خطاب میں قرآن اور اہل بیت کے بارے میں بتایا، آخر میں تحریک منہاج القران ضلع سیالکوٹ کے صدر راشد محمود باجوہ نے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ ہر سال ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں۔