سیالکوٹ:پابندی کے با وجود بچوں کو سگریٹ فروخت ‘ والدین پر یشان

 سیالکوٹ:پابندی کے با وجود بچوں  کو سگریٹ فروخت ‘ والدین پر یشان

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بچوں کو سگریٹ کی فرو خت جاری ، پابندی پر عملدرآمد نہ ہوسکا، بچے اور نوجوان سگریٹ نوشی میں مبتلا ہونے لگے جس کے باعث والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

 سیالکوٹ کی نوجوان نسل سگریٹ نوشی میں مبتلا ہونے لگی، سکول و کالجز کے طلبہ سگریٹ کا شوق کرنے میں مصروف ہوتے ہیں جبکہ اس لعنت سے ہنر مند پیشہ ور مزدور طبقہ بھی محفوظ نہیں بلکہ اس لعنت کو فیشن کی طرح اپنا رہاہے ۔ سیالکوٹ کی حدود میں ایسی ہزاروں پان کی دکانیں پائی جاتی ہیں جہاں سگریٹ اور تمباکو اشیا دستیاب ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں