چڑیوں کے شکار پر 6افراد پر مقدمہ

چڑیوں کے شکار پر 6افراد پر مقدمہ

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)تھانہ ککرالی کے موضع سرسال کے علاقہ میں جال لگا کر چڑیوں کا غیر قانونی شکار کرنے پر پولیس نے طارق، سرفراز، شاہد سکنائے بنگلا جول سمیت 3 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ ککرالی کے موضع سرسال کے علاقہ میں جال لگا کر چڑیوں کا غیر قانونی شکار کرنے پر پولیس نے طارق، سرفراز، شاہد سکنائے بنگلا جول سمیت 3 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں