اقدام قتل کے ملزم سے پسٹل برآمد

اقدام قتل کے ملزم سے پسٹل برآمد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ بیگووالہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم سفیان اقبال سے دوران تفتیش30 بورپسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ملزم کیخلاف تفتیش جاری ہے ۔

تھانہ بیگووالہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم سفیان اقبال سے دوران تفتیش30 بورپسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ملزم کیخلاف تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں