علی پور چٹھہ :تاریخی تعزیہ نکالنے کی روایت برقرار

علی پور چٹھہ :تاریخی تعزیہ  نکالنے کی روایت برقرار

علی پور چٹھہ(تحصیل رپورٹر)علی پور چٹھہ 279 سال پرانا تاریخی تعزیہ محرم الحرام کے جلوسوں کی شان ، منفرد ڈیزائن اور برصغیر کی صدیوں پرانی روایت کا تسلسل برقرار ۔

 امام حسینؓ اور ان کے جانثار رفقا کی یاد میں برآمد ہونے والے جلوسوں میں تعزیہ کو مرکزی اور امتیازی مقام حاصل ہے ۔ علی پور چٹھہ میں 9 اور 10 محرم کے مرکزی جلوسوں میں برآمد ہونے والا تعزیہ تقریباً 279 سال پرانی روایت کا حصہ ہے جو آج بھی اسی عقیدت و احترام سے نکالا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں