ٹریفک حادثات میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ٹریفک حادثات میں متعددافراد شدید زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر پندرہ سالہ دانیال شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر دو حادثات میں ایمن آباد کا پچیس سالہ ماجد اور مریدکے کی اکیس سالہ عاصمہ بھی شدید زخمی ہوگئے ۔ جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔