گورونانک پورہ :باورچی لنگرپکاتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)گورونانک پورہ میں باورچی لنگرپکانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
بلال لنگر پکا رہا تھا کہ بجلی کی ننگی تار سے ہاتھ چھو جانے کے باعث اسکی حالت غیر ہو گئی ،جسے فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔