سوتیلی بیٹی کو ہراساں کرنے پرباپ کیخلاف مقدمہ درج

سوتیلی بیٹی کو ہراساں کرنے  پرباپ کیخلاف مقدمہ درج

راہوالی (نامہ نگار)سوتیلی بیٹی کو چھیڑ چھاڑ کرکے ہراساں کرنے کے الزام میں باپ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ملزم بیوی کی عدم موجودگی میں 17سالہ بیٹی (ا)کو ہراساں کرنے لگا تو بیٹی کے شور مچانے پر فرار ہوگیااور 10ہزار روپے اور اپنی بیوی کا موبائل بھی لے گیا ۔ محلہ گڑھی شاہو کی رقیہ بی بی کی درخواست پر پولیس نے محلہ گڑھی شاہو کے رہائشی نعیم وڑائچ کیخلاف تفتیش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں