تتلے عالی:گاڑیوں میں ناقص سلنڈر 5ڈرائیور ز کیخلاف مقدمات

تتلے عالی:گاڑیوں میں ناقص سلنڈر  5ڈرائیور ز کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس نے غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پر رانا امین سکنہ اعوان چوک ،اویس سکنہ وزیر آباد،بلال سکنہ اوکاڑہ،عطا اﷲ سکنہ ننکانہ جبکہ بغیر لائسنس ٹرک چلانے پر شکیل سکنہ کلر کہا ر کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

پٹرولنگ پولیس نے غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پر رانا امین سکنہ اعوان چوک ،اویس سکنہ وزیر آباد،بلال سکنہ اوکاڑہ،عطا اﷲ سکنہ ننکانہ جبکہ بغیر لائسنس ٹرک چلانے پر شکیل سکنہ کلر کہا ر کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں