وزیرآباد:کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم

وزیرآباد:کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح  اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام شہید نوید یونس کئیر سنٹربحالی مرکز برائے امراض منشیات پٹھانوالی میں منشیات کے خلاف آل ڈویژن گوجرانوالہ وگجرات اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل کی و ننگ ٹیم رائل سٹار بستی قدرت آباد اور رنر اپ روڈالہ لائن کلب ٹیموں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

جس میں ایم پی اے وقار احمد چیمہ،صدر محمد جمیل چیمہ،سابق ناظم میاں محمد اقبال،فیروز وڑائچ سمیت کھلاڑیوں اور شائقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں