لدھیوالہ وڑائچ :بغیر اجازت مجلس کرانے پر 9افراد گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ :بغیر اجازت مجلس کرانے پر 9افراد گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )مدوخلیل میں بغیر اجازت مجلس عزا منعقد کرنے پر 9افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے مدوخلیل میں بابر علی نے اجازت کے بغیر سائونڈ سسٹم لگا کر اپنے گھر میں مجلس عزا منعقد کر رکھی تھی، لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر بابر علی، سجاول علی ‘، محسن عباس سمیت 9افراد کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ15سے 20 افراد فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں