وزیرآباد :سانپ نے محنت کش کو ڈس لیا ،حالت غیر

وزیرآباد :سانپ نے  محنت کش کو ڈس لیا ،حالت غیر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سانپ کے ڈسنے محنت کش کی حالت غیر ہوگئی۔

راجن پور کا رہائشی محنت کش ریش مسیح موضع دھارووال میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں آیا ہوا تھا کہ گزشتہ روز دھان کی پنیری لگارہا تھا کہ کھیت میں موجود سانپ نے اسے ڈس لیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد لایا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں