زمیندار کالج کے اساتذہ کے وفد کی انصر محمود دھول سے ملاقات

زمیندار کالج کے اساتذہ کے  وفد کی انصر محمود دھول سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار )گورنمنٹ زمیندار گریجوایٹ کالج کے ریٹائرڈ پروفیسرز پروفیسر امانت حسین ، پروفیسر طارق مسعود کھوکھر اور پروفیسر ارشاد احمد گل نے اسلامک سنٹر گجرات کا دورہ کیا۔

 اور امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات انصر محمود دھول سے ملاقات کی۔اس موقع پر نائب امیر ضلع غلام عباس وڑائچ ایڈووکیٹ ، پروفیسر عبید اﷲ، حکیم سید صابر علی ، عمر میر، احمد سلطان، سعید احمد سمیت دیگر ذمہ دار بھی موجود تھے ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، تعلیمی و سماجی خدمات اور معاشرے میں مثبت کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں