گجرات :رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

 گجرات :رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے  زیر اہتمام فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

گجرات (نامہ نگار )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 193 ویں ،سوہل خورداور گلی والا گاؤں میں دوسرے واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر اور اعظم سوہل نے کیا۔

اس واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر و تنصیب و جگہ سمیت تمام اخراجات آصف سوہل کینیڈا نے اپنے بیٹے احمد حسن اور فیملی مرحومین کے ایصال ثواب کی نیت سے ادا کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں